فیلڈ اسٹوریز

فیلڈ اسٹوریز

Share

 

 

 

 

 

 

 

        • polio-field-stories

          صا ئمہ: بہادری کی ایک جیتی جاگتی مثا ل

           

          دو سال کی عمر میں پولیو کے حملے میں صائمہ جزوی طور پر مفلوج ہو گئی تھی۔ اس کے باوجود پہلے سے ہی ایک لڑکی کے طور پر، اس نے اس مرض کو اپنے اوپر مسلط کرنے سے انکار کر دیا۔ وہ اکثر لمبی دھول زدہ سڑک پر لنگڑاتی ہوئی اسکول جاتی تھی، اوراتنی زیادہ محنت سے پڑھتی تھی کہ وہ اپنے خاندان میں کالج جانے والی سب سے پہلی لڑکی بن گئی.


           مزید پڑھیۓ